خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان
موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے بھارت کے ساتھ معرکے کو ’معرکہ حق‘ کا نام دیدیا، تفصیلات جاری
تعلیمی اداروں کی تعطیلات کی تفصیلات
سیکرٹری تعلیم خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے کے سمر زون کے تعلیمی اداروں میں یکم تا 15 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی۔
ونٹر زون کے تعلیمی ادارے
جب کہ ونٹر زون کے تعلیمی ادارے 22 دسمبر سے 28 فروری تک بند رہیں گے۔ یہ وہ علاقے ہیں جو سردیوں میں برف باری کی لپیٹ میں آتے ہیں۔








