وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہنگو کلاس غازی آبدوز کی لانچنگ پر مبارکباد
وزیراعلیٰ پنجاب کی مبارکباد
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہنگو کلاس غازی آبدوز کی لانچنگ پر مبارکباد دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بارشیں، سیلاب زدگان کیلئے 6000 ٹینٹ روانہ
پاک-چین تعاون کی تعریف
وزیراعلیٰ مریم نواز نے ہنگو کلاس آبدوزوں کی تیاری کے لیے پاک، چین اشتراک کار کو سراہا ہے۔
پاک بحریہ کی خدمات کا اعتراف
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سمندری دفاع کے لئے پاک بحریہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔








