متحدہ عرب امارات میں تیز بارش، سڑکوں پر پانی جمع، ٹریفک کی روانی میں خلل

تیز بارش کی شدت

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں آج تیز بارش ہوئی۔

شارجہ میں بارش کی صورتحال

شارجہ میں زیادہ اور مسلسل بارش ہوئی اور سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا جبکہ دبئی کے مختلف علاقوں میں بارش سے ٹریفک کی روانی میں خلل پڑا۔

حکومتی حفاظتی اقدامات

ادھر حکام نے دبئی میں آئندہ چند گھنٹوں کے دوران خراب موسمی حالات کی متوقع صورتِ حال پر پولیس نے حفاظتی الرٹ جاری کر دیا۔

موسمی اتار چڑھاؤ

واضح رہے کہ امارات میں اس ہفتے موسمی اتار چڑھاؤ کا سامنا ہے۔

ڈرائیوروں کے لئے ہدایات

’’جنگ‘‘ کے مطابق شارجہ پولیس نے بھی انتباہ جاری کرتے ہوئے گاڑی چلانے والوں سے اپیل کی ہے کہ بارش کے دوران احتیاط برتیں، رفتار کم رکھیں اور گاڑیوں کے درمیان مناسب فاصلہ برقرار رکھیں۔

خطرناک علاقوں سے دور رہیں

ڈرائیوروں کو ساحلی علاقوں، وادیوں اور سیلابی پانی جمع ہونے والے علاقوں میں جانے سے گریز کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...