بولنگ کنسلٹنٹ جیمز اینڈرسن نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم میں شمولیت اختیار کر لی
جیمز اینڈرسن کی انگلینڈ کرکٹ ٹیم میں شمولیت
ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلش کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ جیمز اینڈرسن نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں: انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو پاکستان پہنچ گئے
ملتان سٹیڈیم میں آمد
جیمز اینڈرسن ٹیم کے ہمراہ ملتان سٹیڈیم پہنچے اور انہوں نے انگلینڈ ٹیم کو تاخیر سے جوائن کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی سے اتحاد نہیں مگر پارلیمنٹ میں تعاون کریں گے: کامران مرتضیٰ
گولف ٹورنامنٹ کی مصروفیت
جیمز اینڈرسن سکاٹ لینڈ میں ایک گولف ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے تھے۔
یہ بھی پڑھیں: وائلڈ لائف نے راوی کنارے فارم ہاؤس میں سیلابی پانی میں پھنسے 6 شیر ریسکیو کر لیے
سفر کی تفصیلات
سکاٹ لینڈ میں گولف ٹورنامنٹ اتوار کو ختم ہوا جس کے بعد پاکستان کا سفر شروع کیا۔
ملتان ٹیسٹ کی صورتحال
خیال رہے کہ ملتان ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل کا آغاز ہوچکا ہے اور پاکستان ٹیم 4 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز سے اپنی اننگز آگے بڑھا رہی ہے۔








