ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل: سیارہ مریخ (21 مارچ سے 20 اپریل)

آپ کو روزانہ سورہ¿ بقرہ کی تلاوت اونچی آواز سے گھر لگانی چاہئے تاکہ جو بندش ہے وہ ٹوٹ جائے۔ ابھی تو مشکل میں دکھائی دیتے ہیں صدقہ بھی لازمی دینا ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچ قوم کو لاحاصل جنگ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے: وزیر اعلیٰ بلوچستان

برج ثور: سیارہ زہرہ (21 اپریل سے 20 مئی)

جو لوگ کسی جرم کی سزا کاٹ رہے ہیں وہ انشاءاللہ اب جلد رہائی حاصل کر لیں گے اور اب روز گار کا معاملہ بھی بحکم اللہ تیزی سے بہتری کی طرف جاتا نظر آتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: علیزے شاہ نے بالآخر خود کو تبدیل کر ہی لیا، نئی تصاویر وائرل

برج جوزہ: سیارہ عطارد (21 مئی سے 20 جون)

خود پر ظلم نہ کریں کسی بھی ایسے کام میں ہاتھ نہ ڈالیں جو ذرا سا بھی رسکی ہو۔ ورنہ آپ کو لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں، بڑی وارننگ ہے خیال رکھنا بے حد ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: برازیل میں G20 ممالک کا اجلاس، چین نے ترقی پذیر ممالک کے حق میں آواز بلند کر دی

برج سرطان: سیارہ چاند (21 جون سے 20 جولائی)

جو لوگ عرصہ دراز سے روزگار کے حصول کے لئے پریشان تھے، اب اُن کا کوئی سلسلہ بن سکتا ہے اور جو کام کل تک رکاوٹ کا شکار تھے آج سے چل نکلنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی: کلفٹن میں غیر ملکی باشندے لٹ گئے

برج اسد: سیارہ شمس (21 جولائی سے 21 اگست)

آپ کو آج کسی جانب سے اپنے کام میں آسانی کی خبریں ملیں گی اور جس بھی کام کو کرنے میں رکاوٹ آ رہی تھی انشاءاللہ اب وہ بھی دور ہونے کی اُمید ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چینی صدر کی امریکہ کو تنبیہ اور نئی عالمی صف بندی

برج سنبلہ: سیارہ عطارد (22 اگست سے 22 ستمبر)

آپ کو آج صبح سے ہی اپنے متعلق اچھی خبریں ملنا شروع ہو جائیں گی، آپ کو جو مقصد ملنا تھا اب وہ آپ کے لئے آسان ہو جائے گا۔ آج اچھا دن ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے لئے بری خبر، اولمپیئن ارشد ندیم ورلڈ اتھلیٹکس چیمپیئن شپ سے دستبردار

برج میزان: سیارہ زہرہ (23 ستمبر سے 22 اکتوبر)

آپ کو اب جس بات کا انتظار ہے وہ انشاءاللہ مسئلہ حل ہو گا اور آج کسی جانب سے ضرورت کے تحت رقم ملنے کا بھی واضح امکان دکھائی دے رہا ہے، فکر نہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: افغان کھلاڑیوں کو ہار برداشت نہ ہوئی، پاکستانی پلیئرز کی خلاف بد زبانی، میچ ریفری کو شکایت کی تو۔۔۔ کیا نتیجہ نکلا؟ جانیے

برج عقرب: سیارہ مریخ (23 اکتوبر سے 22 نومبر)

جو لوگ کافی دِنوں سے گھریلو پریشانیوں میں مبتلا ہیں وہ اب بحکم اللہ تیزی سے اس سے نکلنے میں کامیاب ہوں گے، آج اور بھی کئی حوالوں سے اچھا دن رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: دھرنے سے قبل اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطوں کا انکشاف، اندرونی کہانی سامنے آگئی

برج قوس: سیارہ مشتری (23 نومبر سے 20 دسمبر)

روحانی حوالے سے جب تک خود کو مضبوط نہیں کریں گے مسئلہ حل نہیں ہو گا، اپنے اندر کو پاک کرنا بے حد ضروری ہے اس وقت کمی آپ کے اندر ہی دکھائی دیتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کیا بھٹنڈا میں پاکستان نے بھارت کا طیارہ مار گرایا؟ قریبی گاوں سے مبینہ فوٹیج سامنے آگئی، بھاتیوں کی نیندیں اُڑ گئیں

برج جدی: سیارہ زحل (21 دسمبر سے 19 جنوری)

اُس شخص سے فائدہ مل سکتا ہے جس کی اُمید بھی نہ تھی اور آج مالی لحاظ سے بھی اچھی صورتحال ملنے کا امکان ہے، اس لئے فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت میں ایک اور معروف یوٹیوبر پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

برج دلو: سیارہ زحل (20 جنوری سے 18 فروری)

آپ جو بھی رکاوٹ محسوس کر رہے ہیں وہ انشاءاللہ اگلے دو تین روز میں مکمل دور پر ہو جائے، اس لئے فکر مند نہ ہوں بس اچھے وقت کا انتظار کرنا بے حد ضروری ہے۔

برج حوت: سیارہ مشتری (19 فروری سے 20 مارچ)

اپنے لئے خود مشکلات پیدا نہ کریں، پہلے ہی ذاتی غلطیوں کی وجہ سے اپنا بڑا نقصان کروا چکے ہیں، اب حالات ایسے نہیں ہیں، جتنی جلد ہو سکے معاملات ٹھیک کریں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...