سرگودھا: انٹرپول کے ذریعے 2 اشتہاری ملزمان دبئی سے گرفتار
سرگودھا میں انٹرپول کی کارروائی
سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرپول کے ذریعے 2 اشتہاری ملزمان کو دبئی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکہ اور چین کے درمیان ٹیرف وار، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
ملزمان کی گرفتاری
روزنامہ جنگ کے مطابق سرگودھا پولیس کے مطابق ایک ملزم کو 7 اور دوسرے کو 1 سال بعد گرفتار کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
پہلی ملزم کی تفصیلات
ملزم آکاش نے پرانی دشمنی پر ایک شخص کو قتل کیا تھا۔
دوسرے ملزم کا معاملہ
2019 میں ملزم اکرام علی کی کار کی ٹکر سے 3 بچے جاں بحق ہوئے تھے۔








