کل تک بنگلہ دیش کا سب سے پاپولر لیڈر شیخ مجیب الرحمان آج عبرت کا نشان بن گیا ہے،اکبر ایس بابر
اکبر ایس بابر کا بیان
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کل تک بنگلہ دیش کا سب سے پاپولر لیڈر شیخ مجیب الرحمن آج عبرت کا نشان بن گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی عدالت نے ٹرمپ کے عائد کردہ ٹیرف غیر قانونی قرار دے دیے، امریکی صدر کا سخت ردعمل
شیخ مجیب الرحمن کا کردار
اکبر ایس بابر نے اپنے ایکس بیان میں کہا کہ شیخ مجیب نے بھی بھارت کی مدد سے بنگالیوں کو گمراہ کیا تھا۔ کل کے اور آج کے ملک دشمنوں کے انجام میں فرق صرف اتنا ہوگا کہ وہ مرنے کے بعد رسوا ہوئے، جبکہ آج کے اپنی حیات میں ہی نامراد ہونگے، انشاءاللہ۔
سوشل میڈیا پر پیغام
کل تک بنگلہ دیش کا سب سے پاپولر لیڈر شیخ مجیب الرحمن آج عبرت کا نشان بن گیا ہے۔ شیخ مجیب نے بھی بھارت کی مدد سے بنگالیوں کو گمراہ کیا تھا۔
کل کے اور آج کے ملک دشمنوں کے انجام میں فرق صرف اتنا ہوگا کہ وہ مرنے کے بعد رسوا ہوئے، جبکہ آج کے اپنی حیات میں ہی نامراد ہونگے، انشاءاللہ۔
— Akbar S. Babar PTI (@asbabar786) December 19, 2025








