سعید آسی کے ساتھ ایک شام کل منائی جائے گی
لاہور پریس کلب کی تقریب
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور پریس کلب کے لائف ممبر، سینئر صحافی، انچارج ایڈیٹوریل نوائے وقت گروپ اور شاعر سعید آسی کے ساتھ ایک شام کل بروز پیر سہ پہر 4 بجے منائی جائے گی۔
تقریب کی تفصیلات
آرٹ، کلچر اینڈ ٹیکنالوجی کمیٹی کے زیر اہتمام تقریب کی صدارت صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری کریں گے۔








