پنجاب حکومت کی ایئر ایمبولنس سروس نے میانوالی کے ٹیچر کو دل کا دورہ پڑنے پر بروقت لاہور کے ہسپتال پہنچا کر جان بچالی

دل کا دورہ اور فوری علاج

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)میانوالی کے سرکاری ٹیچر اصغر علی کودل کا دورہ پڑنے پر ایئر ایمبولینس کے ذریعے ایک گھنٹے میں میانوالی سے لاہور کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولوجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کا بروقت علاج کر کے زندگی بچائی.

یہ بھی پڑھیں: GHQ حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنماوں سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

حادثے کی تفصیلات

اصغر علی نے بتایا کہ صبح کے وقت سکول جانے کے لیے تیار ہو رہا تھا تو ہارٹ اٹیک ہو گیا جس کے بعد میں نے 1122 کو بلا یا اور وہ مجھے ڈی ایچ کیو لے گئے جہاں ڈاکٹرز نے مجھے کہا کہ آپ کو دل کے خصوصی ہسپتال جانا ہو گا.

ایئر ایمبولینس کی سہولت

پھر مجھے بالکل مفت میں ایئر ایمبولینس کے ذریعے لاہور کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچایا گیا اور یہاں ڈاکٹرز نے میرا بروقت علاج کیا. اب تک صوبے بھر میں 250 افراد کی زندگیاں ایئر ایمبولینس کے ذریعے بچائی جا چکی ہیں.

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...