پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا۔ سماء کے پروگرام "دوٹوک" میں گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی خیبرپختونخوا حکومت شفیع جان کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو ملک گیر پہیہ جام ہڑتال ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان سعودی دفاعی معاہدہ، مسلم لیگ ق کا “یوم تشکر” منانے کا اعلان

کے پی کے عوام کی امیدیں

شفیع جان کا کہنا تھا کہ کے پی کے عوام کو وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی شکل میں امید نظر آرہی ہے۔ شفیع جان نے مزید بتایا کہ 8 فروری 2026 کو پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی۔

بیرسٹر گوہر کا خطاب

دوسری جانب چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمہوریت کی بقا کے لیے ایک بار پھر مل بیٹھنے کی تجویز دی۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ملک میں آئین رہا نہ عدلیہ، جو ججز کھڑے ہوسکتے تھے وہ چلے گئے۔ اب لوگوں کو عدالتوں سے انصاف کی کوئی امید نہیں۔ ہم نے جو اہداف حاصل کرنے تھے 2 سال میں وہ حاصل نہیں کرسکے، اور ہم پھر بھی جمہوریت کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...