پاکستان سے عبرتناک شکست پر انڈین کرکٹ بورڈ کی ٹویٹ توجہ کا مرکز بن گئی

پاکستان کی شاندار فتح

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد جب انڈین کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے میچ سے متعلق ٹویٹ کی تو اُس میں صرف یہ لکھا گیا کہ ’’انڈر 19 ایشیا ءکپ کے فائنل میں انڈیا کو 191 رنز سے شکست۔‘‘

یہ بھی پڑھیں: اعلیٰ تعلیم کے لیے کتنی مختص کی گئی؟

بی سی سی آئی کی خاموشی

عام طور پر کرکٹ بورڈز اس نوعیت کی اپ ڈیٹس میں جیتنے والی ٹیم کا بھی نام لکھتے ہیں، اور جیتنے والی ٹیم کو مبارکباد دینے کی بھی روایت رہی ہے۔ لیکن بی سی سی آئی کی اس ٹویٹ میں پاکستان کا نام نہیں تھا۔

یہ بھی پڑھیں: جیا بچن نے آپریشن سندور کے حوالے سے مودی سرکار کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

سوشل میڈیا کی ردعمل

پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے یہ بات نوٹ کی۔ اس ٹویٹ کے نیچے پاکستانی صارفین بی سی سی آئی کو ٹیگ کر کے جیتنے والی ٹیم کا نام پوچھتے رہے۔

مشہور تبصرے

ایک صارف شاہد عباسی نے اس موقع پر جون ایلیا کی شاعری کا سہارا لیا اور لکھا ’’آپ وہ جی مگر یہ سب کیا ہے، تم میرا نام کیوں نہیں لیتیں۔‘‘

سبحان نے بی سی سی آئی کو ٹیگ کیا اور مشورہ دیا کہ ’’کس نے ہرایا۔۔۔ کوئی نام۔۔۔ نام یاد رکھنا، پاکستان۔‘ ‘

پاکستان کے سابق وکٹ کیپر بلے باز عتیق الزمان نے لکھا کہ’’آنے کا شکریہ لیکن ٹرافی ایشیئن کرکٹ کونسل ہیڈ آفس سے بہتر جگہ پر ہے۔‘‘

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...