ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل

سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
ہر تھوڑے عرصے بعد گھر میں میلاد وغیرہ کا انعقاد کرواتے رہا کریں۔آپ کا اور رجحانی ستارے کا آپس میں بہت تعلق ہے۔اس طرح آپ کو بڑا فائدہ ملے گا۔آج غور کریں۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب کی وفد کے ہمراہ اسد قیصر کے ظہرانے میں شرکت

برج ثور

سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
جسم کے کسی حصے میں مسلسل درد کی شکایت رہنے کا امکان ہے اور اگر ایسا ہوا تو زیادہ پروا نہ کریں۔آج جس مقام سے ستارہ گزرے گا۔تھوڑی سی تکلیف دے گا۔

یہ بھی پڑھیں: بیوی کو جلانے پر مجھے کوئی پچھتاوا نہیں ہے، جہیز نہ لانے پر اپنی بیوی کو مارنے والے ملزم شوہر کا بیان

برج جوزہ

سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
اپنی تمام کوشش اب روزگار کی طرف لگا دیں۔یہ وقت آپ کے لئے کھل گیا ہے اور جتنی محنت کریں گے ۔آپ کو اتنا ہی صلہ ملے گا۔پہلے محنت رائیگاں جارہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ

برج سرطان

سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
تعلیم کے معاملے میں کامیابی ہوگی۔اس سلسلے میں اٹھایا گیا کوئی بھی فیصلہ بہتری کی جانب لے کر جائے گا۔اسی سلسلے میں باہر جانے کی کوشش کرنے والے خوشخبری سن سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: چودھری شجاعت نے ملکی معاملات میں امریکی مداخلت کا امکان مسترد کر دیا

برج اسد

سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
آج بندش کا امکان نظر آرہا ہے اور ممکن ہے اسی وجہ سے آپ کے کاموں میں رکاوٹ آ رہی ہو۔تسلی کرلیں، استخارہ کریں اور رسک لینے والے کاموں سے دور رہیں۔

یہ بھی پڑھیں: دھی رانی پروگرام کا تیسرا مرحلہ، ضلع بہاولپور میں 174 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب

برج سنبلہ

سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
بہترین خوشخبری ملے گی، جس کا تعلق آپ کے مستقبل سے ہوگا اور بحکم خدا یہ بہت شاندار ہے۔ اولاد کے حوالے سے بھی لاحق پریشانی ختم ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: سیلابی صورتحال کے باعث گندم اور آٹے کا بحران، پنجاب حکومت نے روٹی، 10 کلو اور 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مقرر کردی۔

برج میزان

سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
کوئی عزیز یا دوست آپ سے ضرور ملے گا، جو آپ سے بہت ضروری بات کرنا چاہتا ہے اور شک ہے کہ وہ موقع کے فائدے کے لیے چالیں چلنے کی کوشش کرے گا۔آج محتاط رہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی محتسب کی معائنہ ٹیم آج اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کرے گی

برج عقرب

سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
اپنے تمام معاملات سپرد خدا کردیں۔وہ یقینی طور پر کوئی بہتر راستہ دکھائے گا۔آج اچھا دن ہے، مشکلیں آسان ہوں گی اور ہر قسم کی بندش بھی ختم ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج قوس

سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
رزق کے حوالے سے اچھا دن ہے۔غیر متوقع طریقے سے آمدنی ہو سکتی ہے۔اگر نوکری کی درخواست دینی ہے تو اس کے ایک کونے پر چھوٹا سا (707) لکھ دیں، انشاءاللہ کامیابی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ جانیے

برج جدی

سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
اللہ بڑا بے نیاز ہے۔وہ دینے پر آئے تو بندے کو بڑا نوازتا ہے۔انسان کو چاہئے کہ وہ ناشکری نہ کرے اور جو مل رہا ہے، اس کا شکر ادا کرے۔پھر دیکھیں راستے مزید کھل جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: گورنر سردار سلیم حیدر خان نے پنجاب اسمبلی کا 33واں اجلاس 24 اکتوبر کو طلب کرلیا

برج دلو

سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
مخلص دوست کم ملے ہیں،جو ملے ہیں وہ سب مطلب پرست ہیں اور شک ہے کہ آج کوئی اپنے مطلب کے لئے آپ کا استعمال نہ کریں۔اس سے محتاط رہیں، ورنہ بڑی چوٹ دے جائے گا۔

برج حوت

سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
آج رات باوضو ہو کر سوئیں، وجدان عروج پر ہے۔جو بھی خراب دیکھیں گے، وہ آپ کو مستقبل کے بارے میں استخارے کا کام دے گا۔درود پاک پڑھیں، یہ بھی تاج ہو۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...