لاہور: سی سی ڈی سے مبینہ مقابلے میں 4 منشیات فروش ہلاک
لاہور میں مبینہ مقابلہ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں اقبال ٹاؤن میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے ساتھ مبینہ مقابلے میں 4 منشیات فروش ہلاک ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں: حیدرآباد میں کلاؤڈ برسٹ، شدید بارش سے نظامِ زندگی مفلوج
تفصیلات
روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو منشیات برآمدگی کے لیے لے جارہے تھے کہ ان کے ساتھیوں نے حملہ کردیا۔
فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکتیں
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں چاروں ملزمان ہلاک ہوگئے۔








