سرکاری اسپتال میں بروقت طبی امداد نہ ملی، 3 ماہ کی بچی دم توڑ گئی۔

مقتولہ بچی کی موت

مظفر گڑھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) مظفرگڑھ کے سرکاری اسپتال میں بروقت طبی امداد نہ ملنے کے باعث 3 ماہ کی بچی دم توڑ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر دہشت گردوں کا حملہ، 7 افراد جاں بحق

واقعے کی تفصیلات

’’جنگ ‘‘ کے مطابق دیہی مرکز صحت بصیرہ میں بچی کے والد نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ سانس کی تکلیف پر بچی کو اسپتال لایا تھا، اسپتال میں کوئی ڈاکٹر اور سٹاف موجود نہیں تھا۔ بچی کو سانس نہیں آرہی تھی، میں کہتا رہا اسے آکسیجن لگائیں، بچی کو خود اپنے منہ سے آکسیجن دینے کی کوشش کرتا رہا، اسی دوران میری بیٹی انتقال کر گئی۔

محکمہ صحت کا اقدامات

محکمہ صحت نے مبینہ لاپرواہی پر اسپتال کے ڈاکٹر اور ڈسپنسر کو معطل کرکے 2 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...