کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے، شکر ہے پی آئی اے کی سرکار سے جان چھوٹ رہی ہے، صحافی عامر الیاس رانا

پی آئی اے کی نج کاری پر سنیئر صحافی کا تجزیہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی عامر الیاس رانا کا کہنا ہے کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے ، شکر ہے کہ پی آئی اے کی سرکار سے جان چھوٹ رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی کی آمد بارے آگاہ کر دیا

حکومت کو ملنے والے فنڈز

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ 135 ارب روپے میں سے حکومت کو کل 7 فیصد ہی ملے گا، لیکن اب لگتا ہے کہ عارف حبیب گروپ پاکستان کے جھنڈے سے لیس پی آئی اے کو دنیا بھر میں اڑا سکے گا۔

نج کاری کی اہمیت اور مستقبل

نج کاری میں تقریبا دو عشروں کے بعد ہم کوئی بڑی کامیابی حاصل کرسکے ہیں۔ اب باقی سرکاری سفید ہاتھیوں سے جان چھڑانی چاہئیے۔ پاکستان کے اپنے سرمایا کار میدان میں آ گئے ہیں جو بہت اچھی بات ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کو چاہئیے کہ اب اصل "شبانہ روز محنت" کر کے نج کاری کا عمل مکمل کریں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...