راولپنڈی، والد نے غیرت کے نام پر بیٹی اور اس کے مبینہ آشنا کو قتل کردیا

راولپنڈی میں غیرت کے نام پر دہرے قتل

راولپنڈی (ویب ڈیسک) والد نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور اس کے مبینہ آشنا کو قتل کردیا، پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرکے لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا اور واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں: میں نے مریم نواز سے بہت عرصہ پہلے کہا تھا کہ آپ مستقبل میں لیڈر ہوں گی : خاور ریاض

واقعے کی تفصیلات

پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی کی تحصیل گوجرخان کے علاقے میں غیرت کے نام پر دہرے قتل کی واردات ہوئی، جس میں والد نے فائرنگ کرکے بیٹی اور اس کے مبینہ آشنا کو قتل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ پریتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی جلد نئے مہمان کی آمد کی تصدیق

مقتولین کا ذکر

ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقتولین میں شنائل اور رحمان اللہ شامل ہیں جب کہ فائرنگ کی زد میں آکر ملزم کی اہلیہ بھی زخمی ہوئی۔

پولیس کی کارروائی

قتل کے واقعے کی اطلاع ملتے ہی اے ایس پی گوجرخان دانیال کاظمی اور ایس ایچ او گوجرخان طیب ظہیر موقع پر پہنچ گئے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...