تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی

حکومت سے مذاکرات پر آمادگی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی۔ وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش پر اپوزیشن الائنس تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اہم اجلاس میں حکومت سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: عطا تارڑ اور ڈی جی آئی ایس پی آر سیاسی جماعتوں کو قومی سلامتی کی صورتحال پر بیک گراؤنڈ بریفنگ دیں گے

آئینی اور جمہوری اقدار کی مضبوطی

ترجمان کے مطابق آئینی اور جمہوری اقدار کی مضبوطی کیلئے مذاکرات پر تیار ہیں، شفاف انتخابات، متفقہ الیکشن کمشنر کی تقرری، قانون کی حکمرانی پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔

ملکی بحران کا حل

بیان کے مطابق ملک کو درپیش بحران، امن اوامان اور مایوسی کے خاتمے کیلئے نئے میثاق کی اَشد ضرورت ہے، تحریک تحفظ آئین پاکستان نے بانی پی ٹی آئی سے نئے میثاق پر دستخط کرانے کی ذمہ داری لے لی۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...