چینی کی نئی قیمت مقرر، نوٹیفکیشن جاری

کراچی میں چینی کی نئی قیمتیں

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کمشنر کراچی نے چینی کی نئی سرکاری قیمتیں مقرر کردیں، جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نئی ہول سیل اور ریٹیل قیمتیں

نوٹیفکیشن کے مطابق شہر قائد میں چینی کی ہول سیل قیمت 140 روپے فی کلو اور ریٹیل قیمت 143 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر نافذ ہوگا۔

کارروائیاں اور پابندیاں

نوٹیفیکیشن کے مطابق چینی کی نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، زائد قیمت پر چینی فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

سرکاری ریٹ لسٹ کی پابندی

تمام دکانداروں کو سرکاری ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کے پابند کیا جائے گا۔ قیمتوں کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ یاد رہے کہ پچھلے دنوں چینی ریٹیل مارکیٹ میں فی کلو 190 روپے تک فروخت ہوئی تھی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...