چہرے سے ترے سیکھی گلابوں نے نزاکت۔۔۔
نعت رسول مقبولﷺ
گل از رخت آموختہ نازک بدنی را
بلبل ز تو آموختہ شیریں سخنی را
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: خاتون کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والا ملزم گرفتار
نزاکت اور حلاوت
چہرے سے ترے سیکھی گلابوں نے نزاکت
بلبل کی زباں میں ہے تیرے دم سے حلاوت
یہ بھی پڑھیں: بلوچستان اسمبلی کے حلقہ 21 سے متعلق انتخابی عذر داری پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
عقیق یمنی کا ذکر
ہر کس کے لب لعل تیرا دیدہ بہ دل گفت
حقا کے چہ خوش کندہ عقیق یمنی را
جس نے بھی تیرے ہونٹوں کو دیکھا یہی بولا
بے شک ہے عقیق یمنی سے انہیں نسبت
یہ بھی پڑھیں: سالگرہ میں تحائف کے تبادلے پر جھگڑا، شوہر نے بیوی اور ساس کو قتل کر دیا۔
زیبائش و جمال
خیاط ازل دوختہ بر قامت زیبا
در قد تو ایں جامہ سرو چمنی را
قامت پہ تیری خالق باری نے سیا ہے
ہے سرو گلستاں کی قبا تیری بدولت
یہ بھی پڑھیں: عمران خان نے تحریک انصاف میں انتشار پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
عشق کی شدت
در عشق تو دندان شکستند بہ الفت
تو جامہ رسا نید اویس قرانی را
الفت میں تری دانت شکستہ کیے سارے
تجھ سے ہی اویس قرنی کو ملی خلعت
یہ بھی پڑھیں: افغانستان پولیو ختم کرنے کے لیے پاکستان سے بہتر کوششیں کر رہا ہے: وفاقی وزیر صحت
سلام کا پیغام
از جامی بیچارہ رسانید سلامے
بردرگہہ دربار رسول مدنیؐ را
جامی کی سلامی ذرا پہنچائیے مظہر
دربار رسول مدنیؐ میں بہ صراحت
تنظیم
کلام :مولانا عبدالرحمن جامی
ترجمہ ڈاکٹر مظہر عباس رضوی








