آج سپریم کورٹ میں دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈز کیس کا سماعت

سپریم کورٹ میں سماعت

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ میں دیامر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم فنڈز کیس کی سماعت آج ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی کا سنرجی یونیورسٹی دبئی کا دورہ، مستقبل کے ترقیاتی منصوبوں کا خاکہ پیش

سماعت کرنے والا بنچ

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرے گا، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال بنچ کا حصہ ہوں گے۔ عدالت نے اٹارنی جنرل، چیئرمین ایف بی آر اور چیئرپرسن واپڈا سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر رکھا ہے۔ عدالت نے سابق اٹارنی جنرل خالد جاوید، انور مقصود اور مخدوم علی خان کو عدالتی معاون طلب کر رکھا ہے۔

ڈیمز فنڈ کی صورتحال

واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر وفاقی حکومت نے ڈیمز فنڈ میں جمع ہونے والی رقم مانگ لی تھی۔ عدالت کو بتایا گیا کہ ڈیمز فنڈ کی مد میں 20 ارب روپے سٹیٹ بینک کے پاس موجود ہیں۔ چیف جسٹس نے ڈیمز فنڈ کی رقم سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں رکھنے یا نہ رکھنے سے متعلق طے کرنے کا عندیہ دیا تھا.

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...