گلگت بلتستان کے نگراں وزراء اور مشیروں نے عہدوں کا حلف اٹھالیا
نگراں وزراء اور مشیروں کا حلف اٹھانا
مظفرآباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) گلگت بلتستان کے نگراں وزراء اور مشیروں نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔
یہ بھی پڑھیں: حکومت کا جمعہ کو ملک بھر میں ’’یومِ تشکر‘‘ منانے کا فیصلہ
حلف برداری کی تقریب
روزنامہ جنگ کے مطابق سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ نے ارکان سے حلف لیا۔
یہ بھی پڑھیں: خانپور ڈیم بھر گیا، این ڈی ایم اے کا اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ
نگراں وزیراعلیٰ کی موجودگی
نگراں وزیراعلیٰ جی بی جسٹس (ر) یار محمد بھی تقریب میں موجود تھے۔
نگراں کابینہ کی تشکیل
14 رکنی نگراں کابینہ 12 وزراء اور خاتون سمیت 2 مشیروں پر مشتمل ہے۔








