تاریخی اور یادگار لمحہ ۔۔۔ برطانیہ میں فلسطین کا سفارت خانہ کھل گیا
برطانیہ میں فلسطین کا سفارت خانہ
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں فلسطین کا سفارت خانہ کھل گیا۔
یہ بھی پڑھیں: بھارتی فوج نے اپنے ہی شہریوں پر گولیاں برسا دیں، 10ہلاک
تاریخی لمحہ
فلسطینی سفیر حسام زملوط کا کہنا ہے کہ لندن میں فلسطینی سفارتخانے کا کھلنا تاریخی اور یادگار لمحہ ہے۔ یہ سفارت خانہ فلسطینی شناخت، عالمی پہچان اور خودمختاری کی علامت ہے۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹ
’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ برطانیہ نے ستمبر 2025 میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کیا تھا۔ فلسطینی سفارت خانے کی عمارت پہلے فلسطینی مشن تھی، جسے اپ گریڈ کر کے سفارت خانہ بنایا گیا ہے۔








