ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم 100 سالہ مہاتیر محمد گھر میں گرنے کے باعث شدید زخمی، اسپتال منتقل
مہاتیر محمد کا حادثہ
کوالالمپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم 100 سالہ مہاتیر محمد اپنے گھر کی بالکونی سے ڈرائنگ روم جاتے ہوئے پھسل کر گرگئے جس پر انھیں اسپتال میں داخل کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: خاتون نے 20 روپے میں 6 کی بجائے 4 گول گپے دینے پر ٹھیلے والے کے خلاف سڑک پر دھرنا دے دیا
ہسپتال میں داخلہ
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اہل خانہ نے فوری طور پر مہاتیر محمد کو نیشنل ہارٹ انسٹی ٹیوٹ لے کر جہاں حال ہی میں ان کی دل کی سرجری بھی ہوئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: رواں سال حج کا خطبہ کون دیں گے؟ سعودی حکومت نے اعلان کردیا۔
صحت کی حالت
سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کے معاون صوفی یوسف نے بتایا کہ سابق وزیر اعظم ہوش میں ہیں اور ان کی حالت مستحکم ہے۔ ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ انھیں اسپتال میں داخل کیا جائے گا یا نہیں۔
معاون کی تصدیق
Former prime minister Dr Mahathir Mohamad has fractured his right hip and will require several weeks of hospitalisation, his aide Sufi Yusoff said.
He told the media that Mahathir's condition was confirmed after a medical assessment.
"Mahathir is expected to be admitted for the… pic.twitter.com/CGvuzwnmHM
— malaysiakini.com (@malaysiakini) January 6, 2026








