وزیراعلیٰ مریم نواز کی ٹرائی اینگولر انڈر19 کرکٹ سیریز جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد
مبارکباد کا پیغام
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹرائی اینگولر انڈر 19 کرکٹ سیریز جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی شیلٹرز میں لڑائیاں ہونے لگیں
کارکردگی کا اعتراف
وزیراعلیٰ نے پاکستانی انڈر19 کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی کو سراہا۔
خصوصی طور پر سمیر عباس
وزیراعلیٰ مریم نواز نے انڈر19 ون ڈے میں تیز ترین سنچری بنانے پر سمیر عباس کو بھی مبارکباد دی۔








