سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس سپرد خاک، نماز جنازہ میں کرکٹرز اور پی سی بی اسٹاف کی شرکت

سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس کی تدفین

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس کو سپرد خاک کردیا گیا۔

نماز جنازہ کی تفصیلات

تفصیلات کے مطابق سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس کی نماز جنازہ غالب مارکیٹ لاہور میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں کرکٹرز سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

وفات کی وجوہات

سابق ٹیسٹ کرکٹر و سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس 79 سال کی عمر میں جگر کے عارضہ کے باعث لاہور میں انتقال کر گئے تھے۔ ’’جنگ‘‘ کے مطابق نماز جنازہ میں سابق کپتان مصباح الحق، سابق ٹیسٹ کرکٹر ذاکر خان، ہمایوں فرحت اور اعزاز چیمہ کے علاوہ پی سی بی سٹاف، عزیز و اقارب اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تدفین

نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...