لاہور سمیت پنجاب میں شدید سردی اور دھند، بارش کا کتنا امکان؟
لاہور کی سردی اور دھند
لاہور سمیت پنجاب بھر میں شدید سردی اور دھند کا راج ہے جبکہ آسمان بادلوں کے نرغے میں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: یوٹیوب شارٹس کا دورانیہ بڑھانے کا فیصلہ
سردی کی شدت میں اضافہ
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ بھی جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: چین کا سی پیک فیز 2 پر اظہار اطمینان، علاقائی امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ 14 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
موسم کی حالت
آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کا امکان نہیں جبکہ موسم خشک اور سرد رہے گا۔








