اے ماں ! توُ مرے واسطے غمگین نہ ہونا۔۔۔
جدا ہو کر بھی ماں کی یاد
مانا کہ رُلاتی ہے تجھے میری جدائی
مانا کہ مقّدر نے تجھے چوٹ لگائی
یہ بھی پڑھیں: ہمارے ارکانِ اسمبلی چٹان کی طرح پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں، سہیل آفریدی
دوریاں اور درد
مانا کہ بہت دور ہوں میں آ نہیں سکتا
میں تیرے لیے کوئی دوا لا نہیں سکتا
یہ بھی پڑھیں: 24 گھنٹوں میں بارشوں اور سیلاب سے متعلقہ واقعات میں مزید 7 افراد جاں بحق
ماں کی آواز
مانا کہ تجھے میری صدا تک نہیں آتی
مجھ کو ہے مگر ماں تری آواز بلاتی
یہ بھی پڑھیں: پنجاب سے سینیٹ کی خالی ہونے والی نشست پر امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع
نئی جہاں کی تلاش
آ دیکھ میں سورج کی شعاعوں میں بسا ہوں
میں بن کے اُجالا تری راہوں میں کھڑا ہوں
یہ بھی پڑھیں: وزیر داخلہ کی قطری وزیراعظم سے ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر اصولی موقف سے آگاہ کیا
غم سے کچھ مسرت
اے ماں! توُ مرے واسطے غمگین نہ ہونا
تو غم کے سمندر میں نہ یوں خود کو ڈبونا
یہ بھی پڑھیں: وادیٔ بولان کی سرنگیں دنیا بھر میں مشہور اورحیران کر دینے والی ہیں،جناتی قسم کا کوئی پہاڑ یکدم سامنے آن کھڑا ہوتا، جس سے منہ پھیرنا مشکل ہو جاتا
آنکھوں کی اوجھل تصویر
میں آج تری آنکھ سے اوجھل جو ہوا ہوں
تیرے لئے جنت میں مکاں ڈھونڈ رہا ہوں
یہ بھی پڑھیں: میکسیکو میں 3 گاڑیوں کے ٹکرانے سے 15 افراد ہلاک
امید کی چاندنی
تو مجھ کو اُبھرتا ہوا اِک چاند سمجھنا
اِک روز ملوں گا تجھے امید یہ رکھنا
یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے 10گنا بڑھانے کا فیصلہ
چمکنے کا وعدہ
چمکوں گا میں ہر رات کوئی بن کے ستارہ
میرے لئے اَشکوں کو بہانا نہ خدارا
یہ بھی پڑھیں: 167 ملین ڈالر کی لاٹری جیتنے والا شخص چند دنوں بعد جیل جا پہنچا
اللہ کی مشیحت
اللّہ کی کر خود کو مشیعت کے حوالے
تو اپنی مسرت پہ لگا آج نہ تالے
ہمیشہ ساتھ
تیرے لیے فرحت کا میں سامان کروں گا
میں تُجھ سے بچھڑ کر بھی ترے ساتھ رہوں گا
کلام: ڈاکٹر فرزانہ فرحت (لندن)








