پاکستان سٹاک ایکسچینج ہفتے کے آخری روز ایک لاکھ 84 ہزار کی حد پار کر گئی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کی لہر

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج 3100 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 84 ہزار پوائنٹس کی حد پر ٹریڈ کر رہی ہے، حصص بازار میں تیزی کے ساتھ ریکوری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مودی سرکار کا مسلمانوں پر ایک اور ”وار”، ممبئی کی مساجد میں لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے پر پابندی

کاروباری ہفتے کا حال

خیال رہے کہ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 83 ہزار 717 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: آتش فشاں کے پھٹنے کی پیشگوئی کا نیا اور حیران کن طریقہ دریافت کرلیا گیا

منفی اثرات کا وقوع

تاہم ٹریڈنگ کے دوران اچانک سٹاک مارکیٹ میں مندی چھا گئی، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 1113 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 81 ہزار 456 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

حصص کا حجم

سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز 31 ارب 7 کروڑ 28 لاکھ 20 ہزار 173 روپے مالیت کے 28 کروڑ 13 لاکھ 7 ہزار 943 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...