شاہد آفریدی نے مستقل طور پر کراچی چھوڑ دیا

شاہد آفریدی کی کراچی چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے مستقل طور پر کراچی چھوڑ دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق، شاہد آفریدی نے خود مستقل طور پر اسلام آباد منتقل ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا وہ ٹیکس جسے پیپلز پارٹی نے ماننے سے انکار کر دیا

وجوہات اور مستقبل کی منصوبہ بندی

ایکسپریس کے ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ انہوں نے چند ذاتی وجوہات کی بنیاد پر کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے یہ بھی واضح کیا کہ ماضی میں اہم حکومتی عہدوں کی پیشکش کی گئی مگر انہوں نے ہمیشہ ایسی ذمہ داریوں سے گریز کیا اور ابھی بھی فی الحال سیاست میں نہیں آرہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں گھر والوں کی غیر موجودگی میں گھر وں کا صفایا کرنے والا گروہ گرفتار

پاکستان کرکٹ کے لیے خدمات

انہوں نے کہا کہ "مجھے پاکستان اور پاکستان کرکٹ نے دنیا بھر میں عزت، مقام اور شناخت دی ہے، میری خواہش ہے کہ میں پاکستان کرکٹ اور ملک کو کچھ واپس لوٹا سکوں۔"

یادگار لمحے

یاد رہے کہ 2009 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فتح میں شاہد آفریدی نے سیمی فائنل اور فائنل میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ بعد ازاں 2011 کے ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم نے شاہد آفریدی کی قیادت میں سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی تھی۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...