خوشاب، بڑی بہن نے فائرنگ کرکے چھوٹی بہن کو قتل کردیا
واقعہ کی تفصیلات
خوشاب(ڈیلی پاکستان آن لائن) خوشاب کے علاقے جوڑاکلاں میں بڑی بہن نے فائرنگ کرکے چھوٹی بہن کو قتل کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مدرسے کے 11 سالہ طالبِ علم سے مبینہ زیادتی کے الزام میں استاد گرفتار
پولیس کی کارروائی
روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملزمہ کو تلاش کیا جا رہا ہے۔
قتل کی وجوہات
تاحال قتل کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔








