گل پلازہ سانحہ، متاثرہ تاجروں اور دیگر افراد کو ہر ممکن امداد فراہم کی جائے: وزیر اعظم
آتشزدگی کا واقعہ
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وینزویلا سے کشیدگی میں اضافہ، امریکہ نے ایف 35 طیارے پورٹو ریکو بھیجنے کا اعلان کردیا
حفاظتی اقدامات
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لوگوں کے جان و مال کی حفاظت کے لیے تمام تر اقدامات کیے جائیں، متاثرہ تاجروں اور دیگر افراد کو ہر ممکن امداد فراہم کی جائے۔
متاثرین کی امداد
جان بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، زخمیوں کو بہتر طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔








