اتحاد کا مظاہرہ کریں، ہم آپ کے ساتھ ہیں – آفاق احمد کی گل پلازہ کے متاثرین سے گفتگو
آفاق احمد کا دورہ گل پلازہ
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ پہنچ گئے۔
یہ بھی پڑھیں: دہشتگردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں،وفاقی اور صوبائی حکومتیں اور عوام ملکر شکست دیں گے،عطا اللہ تارڑ
متاثرین سے ملاقات
’’جنگ‘‘ کے مطابق اس موقع پر آفاق احمد نے آتشزدگی سے متاثر ہونے والے گل پلازہ کے تاجروں سے ملاقات کی اور اس سانحے پر اظہار افسوس کیا۔
احتجاج کی اپیل
سربراہ مہاجر قومی موومنٹ نے کہا، ’’حکومت سندھ کے خلاف احتجاج کریں گے۔ تاجروں اور متاثرین اتحاد کا مظاہرہ کریں، ہم آپ کے ساتھ ہیں۔‘‘








