عثمان ڈار کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر وزارت داخلہ کا جواب جمع

سماعت کا آغاز

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں عثمان ڈار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، وزارت داخلہ نے اپنا تحریری جواب عدالت میں جمع کرا دیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے افغان طالبان کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ کرلیا

وزارت داخلہ کا جواب

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزارت داخلہ کے جواب کے مطابق عثمان ڈار کے خلاف 9 مئی کو جی ایچ کیو پر حملے کے مقدمے میں کیس درج ہے۔ جواب میں بتایا گیا کہ راولپنڈی پولیس کی درخواست پر درخواست گزار کا نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ماضی میں کسی جج کی ہائیکورٹ میں مستقل ٹرانسفر کی کوئی مثال نہیں، صرف عبوری ٹرانسفر ہو سکتی ہے، وکیل صلاح الدین

عدالت کی کارروائی

سماعت کے دوران عدالت نے ٹرائل کورٹ میں ہونے والی کارروائی کا مصدقہ تحریری فیصلہ طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت ملتوی کر دی۔

وکیل کی موجودگی

یہ درخواست جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے سنی، جبکہ عثمان ڈار کی جانب سے وکیل ابوذر سلمان نیازی عدالت میں پیش ہوئے۔ عثمان ڈار نے اپنا نام ای سی ایل سے نکلوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں باقاعدہ درخواست دائر کر رکھی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...