سپین میں 2 ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 21 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

میڈرڈ میں ٹرین حادثہ

میڈرڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن) یورپی ملک اسپین کے جنوبی علاقے میں تیز رفتار مسافر ٹرین اچانک پٹری سے بے قابو ہو کر مخالف سمت سے آنے والی ٹرین سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں دونوں ٹرینیں الٹ گئیں.

حادثے کا نقصان

برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق شدید تصادم میں 21 مسافر موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 21 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے.

ڈرائیور کا بھی نقصان

حادثے کا شکار ہونے والی میڈرڈ سے ہیولوا جانے والی ٹرین کا ڈرائیور بھی جانبر نہ ہو سکا.

مسافروں کی تعداد

ذرائع کے مطابق حادثے کے وقت ایک ٹرین میں 300 سے زائد جبکہ دوسری ٹرین میں تقریباً 100 مسافر سوار تھے۔ تصادم کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ ڈبے ایک دوسرے پر چڑھ گئے اور ٹریک کئی مقامات سے اکھڑ گیا.

ریسکیو آپریشن

حادثے کے فوراً بعد امدادی ٹیمیں، فائر بریگیڈ اور طبی عملہ موقع پر پہنچ گیا۔ زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ ٹرین سروس کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا.

تحقیقات کا آغاز

حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے باضابطہ تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں.

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...