بسنت سے قبل ہی لاہور میں شاد باغ میں ڈورپھینکنے سے نوجوان زخمی
بسنط کی تیاریاں
لاہور(آئی این پی) شہر میں بسنت کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: حسان نیازی کی ملٹری کسٹڈی میں تحویل اور کورٹ مارشل کی کارروائی کیخلاف درخواست پر اعتراضات سے متعلق فیصلہ محفوظ
حادثہ کی تفصیلات
شادباغ کے علاقے میں ایک نوجوان گلے میں ڈور پھنسنے سے زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق، گزشتہ رات 3 بجے ریسکیو کو نوجوان کے گلے میں ڈور پھنسنے کی کال موصول ہوئی۔
واقعہ کا مقام
یہ حادثہ ٹوکے والا چوک شاد باغ میں پیش آیا۔ 24 سالہ بلال اسلم کو میو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔








