پاک فضائیہ کا ایف-16 دستہ کثیر ملکی مشقوں میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گیا۔

پاکستان فضائیہ کا ایف6 دستہ سعودی عرب پہنچ گیا

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان فضائیہ کا ایف6 دستہ کثیر ملکی مشقوں میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سرسہ ایئر فیلڈ تباہ، بھارتی میڈیا نے تصدیق بھی کر دی

مشقوں میں شریک ممالک

آئی ایس پی آر کے مطابق 'اسپیئرز آف وکٹری' میں سعودی عرب، امریکہ، برطانیہ، فرانس سمیت 10 ممالک کی فضائی افواج شریک ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آئینی ترمیم کو شخصیات کے تنازع میں یرغمال نہ بنایا جائے: مولانا فضل الرحمان

جدید جنگی ماحول کے مطابق مشقیں

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ مشق جدید اور ٹیکنالوجی پر مبنی جنگی ماحول میں ہو رہی ہے، پاکستانی پائلٹس جدید غیرملکی جنگی طیاروں کے خلاف عملی مشق کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت میں گرمی اور بجلی کے ستائے خاندان کے اے ٹی ایم بوتھ میں ڈیرے

ایف6 طیاروں کی جدید صلاحیتیں

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ایف6 بلاک 52 طیارے جدید ایویونکس اور بی وی آر صلاحیتوں سے لیس ہیں۔

پی اے ایف کی آپریشنل صلاحیت

آئی ایس پی آر کے مطابق طویل فاصلے کی نان سٹاپ پرواز نے پی اے ایف کی آپریشنل صلاحیت ثابت کردی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...