بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دفاعی تعلقات، تجارت اور ایل این جی کے معاہدے ہوگئے

بھارتی اور یو اے ای کے درمیان نئے معاہدے

نئی دلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دفاعی تعلقات، تجارت اور ایل این جی کے معاہدے ہوگئے۔ بدھ کو متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آلنہیان مختصر دورے پر بھارت پہنچے جہاں ان کا استقبال وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم نے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

دفاعی تعلقات اور تجارتی معاہدے

بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق نئی دلی میں بھارتی وزیراعظم مودی سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعلقات، تجارت اور ایل این جی کے معاہدے ہوئے۔ بھارتی وزارت خارجہ نے بتایا کہ دونوں ممالک نے اگلے 6 سال میں دو طرفہ تجارت 200 ارب ڈالر تک پہنچانے پر اتفاق کیا۔

ایل این جی معاہدے کی تفصیلات

اس کے علاوہ یو اے ای سے 5 لاکھ میٹرک ٹن ایل این جی کی بھارت فراہمی کے 10 سالہ معاہدے پر بھی دستخط ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق اماراتی صدر اور مودی نے دفاعی اور تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...