کراچی، گل پلازہ میں آگ سے مسجد اور قرآن پاک محفوظ
گل پلازہ میں آگ کی صورتحال
کراچی (ویب ڈیسک) گل پلازہ میں آگ سے مسجد کو نقصان نہیں پہنچا، قرآن پاک بھی محفوظ ملے۔
یہ بھی پڑھیں: رضوان اور شاہین آفریدی کی کپتانی کی امیدیں ختم، مگر کیوں؟ بڑا دعویٰ
مسجد کی صورتحال
ریسکیو حکام کے مطابق گل پلازہ کے پہلے فلور پر قائم مسجد کلیئر کردی گئی، پہلے فلور پر مسجد میں کوئی شخص نہیں ملا، گل پلازہ میں فائر فائٹنگ، سرچنگ اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
آتشزدگی کا واقعہ
واضح رہے کہ شہر قائد میں ہفتہ اتوار کی درمیانی شب ایم اے جناح روڈ پر واقع مارکیٹ گل پلازہ میں آگ لگی تھی ۔








