بہاولپور: ٹریکٹر کی سکول وین کو ٹکر، ڈرائیور اور خاتون ٹیچر زخمی
بہاولپور میں حادثہ
بہاولپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بہاولپور کی تحصیل حاصل پور میں چھونا والا روڈ پر ٹریکٹر نے سکول وین کو ٹکر مار دی۔
یہ بھی پڑھیں: معرکہ حق کے بعد پاکستان، بھارتیوں کے اعصاب پر سوار، اب مسافر طیارے کے حادثے کے بعد انٹرنیٹ پر کیا کہہ رہے ہیں؟ جانیے
حادثے کی وجوہات
ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا۔
زخمی اور ان کا علاج
حادثے میں وین کا ڈرائیور اور ایک خاتون ٹیچر زخمی ہوئیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔








