وزیراعظم آج ڈیووس میں مصروف دن گزاریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم میں شرکت

اسلام آباد /ڈیووس (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر آج ڈیووس میں مصروف دن گزاریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: منیب بٹ کا ’’قربانی کا اونٹ‘‘ بھاگ گیا، مداحوں سے خاص اپیل

ناشتہ تقریب اور عالمی رہنماؤں سے ملاقات

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم پاکستان ناشتے کی تقریب میں شرکت اور تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔ وزیراعظم عالمی رہنماؤں کی غیر رسمی ملاقات میں شریک ہوں گے جس کا موضوع ’’تقسیم شدہ عالمی منظر نامے میں مکالمے کی اہمیت‘‘ ہے۔

آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقاتیں متوقع

وزیراعظم کی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر سمیت مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...