عمران خان سے ملاقات کیلئے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی
عمران خان سے ملاقات کی تیاریاں
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی۔ یہ فہرست سلمان اکرم راجہ کی طرف سے بھیجی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عابد شیر علی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب
ملاقات کے لیے ناموں کی فہرست
فہرست میں دوستوں اور ایسوسی ایٹس کی ملاقات کے حوالے سے 6 نام بھیجے گئے ہیں اور کہا گیا ہے کہ یہ افراد کل عمران خان سے ملاقات کریں گے۔
شامل کردہ نام
فہرست میں بریگیڈئیر مشتاق، راجہ تنویر، سید رفعت شاہ کا نام شامل ہے، ان سمیت سردار محمد علی، اسد عباس، ملک ممتاز کا نام بھی شامل کیا گیا ہے۔








