سانگھڑ میں وڈیروں کے بیٹے نے 14 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد تیز دھار آلے سے زبان بھی کاٹ دی

اجتماعی خطرہ: لڑکی کا مبینہ اغوا اور زیادتی

سانگھڑ(ڈیلی پاکستان آن لائن) تھانہ چوٹیاریوں کی حدود میں واقع گاوں کے وڈیرے کے بیٹے نے 14 سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد جنسی زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور لڑکی زبان تیز دھار آلے سے کاٹ دی۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو گرفتاری سے قبل ملک سے باہر جانے کی پیشکش کی گئی: ملک عامر ڈوگر

ایمرجنسی طبی امداد

سما ٹی وی کے مطابق واقعہ کے فوراً بعد ورثا لڑکی کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال لے گئے جہاں طبی امداد کے بعد اسپتال حکام نے ورثا کو لڑکی کو اسپتال میں داخل کرنے کا مشورہ دیا۔ مگر ورثا بغیر کسی میڈیکل کے اچانک اسپتال سے چلے گئے۔

قانونی کارروائی

دوسری جانب ایس ایچ او اعظم بھنگور نے بتایا کہ اس واقعے کی اطلاع ملنے پر ورثا سے تفصیلات لی ہیں۔ مگر این سی درج کرکے ورثا کو میڈیکل سرٹیفکیٹ کے لیے لیٹر جاری کیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔ اگر ورثا نے مقدمہ درج کروایا تو قانونی تقاضے پورے کرکے ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...