سعودی عرب کے سکولوں میں موسیقی کی تعلیم کے لیے خواتین اساتذہ کی تربیت کا سلسلہ جاری

سعودی عرب میں موسیقی کی تعلیم کا آغاز

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کے سکولوں میں موسیقی کی تعلیم کے لیے خواتین اساتذہ کی تربیت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ریاض میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزارت ثقافت میں منصوبہ بندی کی ڈائریکٹر نورالدباغ نے کہا کہ مملکت کے نظام تعلیم میں بڑی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شہداء چوک نے صدر حسنی مبارک کیخلاف شاندار انقلاب کے حوالے سے مقبولیت حاصل کی،یہاں لاکھوں لوگوں نے دھرنا دیا اور شہید ہوئے.

نصاب میں موسیقی کی شمولیت

پرائمری کلاسوں سے موسیقی کی تعلیم کو نصاب میں شامل کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ سکولوں میں موسیقی کی تعلیم کے لیے وزارت ثقافت کی جانب سے 9 ہزار سے زائد خواتین اساتذہ کو تیار کیا جا رہا ہے۔ یہ اساتذہ پرائمری کلاسوں میں موسیقی کی تعلیم دیں گی۔

فنون و ثقافت کی شمولیت

نورالدباغ کا مزید کہنا تھا کہ مملکت کے تعلیمی نصاب میں فنون و ثقافت کو بھی شامل کیا جائے گا۔

Categories: عرب دنیا

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...