بنگلہ دیش کا ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا اعلان
بنگلہ دیش کا ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
ڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش نے ٹی 20 ورلڈکپ کے لئے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایران نے ایک بار پھر اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش کردی، کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں
کھیل کے مشیر کا بیان
بنگلہ دیش کے مشیر کھیل ڈاکٹر آصف نذرل نے اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلہ دیش نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنی ٹیم بھارت نہیں بھیجے گا۔
تحفظات کا ذکر
انہوں نے مزید کہا کہ بنگلہ دیش ٹیم ورلڈکپ کے لئے بھارت نہیں جائے گی کیونکہ ہمارے تحفظات حقیقی ہیں، مگر آئی سی سی نے ان کو تسلیم نہیں کیا۔








