ہم شریف ہوں گے لیکن اتنے لاعلم نہیں کہ یہ سمجھ نہ سکے کہ ہمارے حق پر ڈاکہ کس نے ڈالا اور یہ غیر آئینی ترامیم کون لارہاہے، محمود خان اچکزئی

پیشہ ورانہ بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قائد حزب اختلاف اور چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے ہم شریف ہوں گے لیکن اتنے لاعلم نہیں کہ یہ سمجھ نہ سکے کہ ہمارے حق پر ڈاکہ کس نے ڈالا اور یہ غیر آئینی ترامیم کون لارہا ہے

یہ بھی پڑھیں: حقوق بلوچستان مارچ، پنجاب حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کامیاب

میڈیا سے گفتگو

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہم جمہور کے اس سلوگن کو تمام تر مراعات پر فوقیت دیتے ہیں۔ عمران خان کا ساتھ دے کر ہم کوئی احسان نہیں کر رہے بلکہ مظلوم کے ساتھ کھڑے ہونے کو اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ 8 فروری کو ہم نے علامتی طور پر اس لیے منتخب کیا کیونکہ اسی دن عوام کے ساتھ ظلم ہوا۔ عمران خان کی پارٹی کا مینڈیٹ چھینا گیا اور اقلیتی نشستیں خیرات کی طرح بانٹ دی گئیں۔ اگر واقعی جمہوری مزاج ہوتا تو سیاسی جماعتیں ان نشستوں کو لینے سے انکار کر دیتیں۔ لاکھوں لوگ اگر منظم ہوں تو کوئی انہیں نہیں روک سکتا. لنڈی کوتل، چارسدہ، مردان، کوئٹہ، ژوب، لورالائی یا کراچی، نظم و ضبط ہو تو طاقت خود بولتی ہے۔ اگر کسی کو ظلم سے محبت ہے تو بیشک ہمارے ساتھ شامل نہ ہوں۔

سوشل میڈیا پر بیان

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...