پی ٹی اے کی موبائل ٹیکسز میں کمی کے نوٹیفکیشن کی تردید

پی ٹی اے کا اعلان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فونز پر عائد ٹیکس میں کمی سے متعلق زیر گردش نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرانسپورٹرز اور حکومت پنجاب کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں نیا موڑ آگیا

جعلی نوٹیفکیشن کی تفصیلات

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق، گزشتہ کچھ دنوں سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک مبینہ نوٹیفکیشن زیر گردش تھا، جس میں موبائل ٹیکس میں کمی اور موبائل فون درآمد کنندگان و صارفین کیلئے ہدایات سے متعلق دعویٰ کیا گیا تھا، تاہم اب پی ٹی اے نے اس نوٹیفکیشن کو مسترد کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کے لیے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

پی ٹی آئی کا بیان

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں پی ٹی آئی کے ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ معلومات مکمل طور پر جھوٹی اور گمراہ کن ہیں، پی ٹی اے کی جانب سے ایسی کوئی ہدایات جاری نہیں کی گئیں۔

عوام کی آگاہی

انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ غیر مصدقہ معلومات شیئر کرنے سے گریز کریں۔

ترجمان نے زور دیا کہ مستند اپ ڈیٹس اور اعلانات کیلئے عوام صرف پی ٹی اے کی سرکاری ویب سائٹ اور اس کے تصدیق شدہ سوشل میڈیا چینلز پر ہی اعتماد کریں۔

Categories: بزنس

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...