نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر ایڈم ملن انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا

آکلینڈ(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: مودی سرکار کو بڑا جھٹکا، آرمینیا نے ’’تیجس‘‘ کی خریداری معطل کردی، کتنے طیاروں کی خریداری پر بات چیت ہورہی تھی؟ جانیے

ایڈم ملن کی انجری

نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر ایڈم ملن انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ کرکٹ بورڈ نیوزی لینڈ کے مطابق ایڈم ملن کو جنوبی افریقہ کی لیگ ایس اے ٹوئنٹی میں ہیمسٹرنگ انجری ہوئی تھی، اب ان کی جگہ کائل جیمیسون کو سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

ورلڈ کپ کی تفصیلات

کائل جیمیسن ورلڈکپ کیلئے نیوزی لینڈ ٹیم میں ٹریولنگ ریزرو کے طور پر شامل کئے گئے تھے۔ واضح رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ فروری اور مارچ میں بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم اپنے تمام میچز سری لنکا میں کھیلے گی.

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...