وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی آئی سی آر سی کی صدر سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو
ملاقات کی تفصیلات
اسلام آباد /ڈیووس( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر آئی سی آر سی کی صدر مرجانا سپولجارک ایگر سے ملاقات کی۔
پاکستان-آئی سی آر سی تعاون
دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں پاکستان-آئی سی آر سی تعاون پر تبادلۂ خیال کیا اور باہمی دلچسپی کے امور پر تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر گفتگو کی۔








