مری میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا، جلد راستے کھلنے کا امکان

مری میں برفباری کا سلسلہ ختم

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مری میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا جس کے سبب راستے جلد کھلنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہمارے لیجنڈز دادا، دادا کرتے رہے، سورو گنگولی نے پاکستان کے بارے میں ایسا بیان دے دیا کہ اصل چہرہ بے نقاب ہوگیا

سڑکوں کی صورتحال

تفصیلات کے مطابق مری میں شدید برفباری کی وجہ سے متعدد رابطہ سڑکیں برف سے ڈھک گئی ہیں جس کے سبب مزید گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہم نے ہمیشہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کرجدوجہد کی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

ضلعی انتظامیہ کی تیاری

سخت موسمی صورتحال پر ضلعی انتظامیہ ہائی الرٹ ہے جبکہ جھیکا گلی سے ملحقہ ایم آئی ٹی روڈ کو کلیئر کرکے کھول دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کا خلیج میں ایندھن سمگلنگ کرنے والا جہاز ضبط کرنے کا دعویٰ

گلیات کی بابت معلومات

دوسری جانب ترجمان گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا کہناہے کہ گلیات میں کسی سیاح کے پھنسنے یا نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔

راہداریوں کی بحالی کی توقع

مزید برآں مری میں برفباری کا سلسلہ تھمنے کے بعد راستے جلد کھلنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...