سویڈن نے افغان مہاجرین کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم جاری کر دیا ہے
سویڈن کا افغان مہاجرین کے حوالے سے سخت اقدام
سٹاک ہوم(ڈیلی پاکستان آن لائن) افغان مہاجرین یورپ کیلئے سیکیورٹی رسک ہیں، سویڈن نے سخت ایکشن کا مطالبہ کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو چھٹی مرتبہ اڈیالہ جیل کے سامنے روک دیا گیا
افغان مہاجرین کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم
تفصیلات کے مطابق سویڈن نے افغان مہاجرین کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم جاری کر دیا ہے، سویڈن نے یورپی یونین سے افغان مہاجرین کیلئے مشترکہ دستاویزی نظام کا مطالبہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج کے 12 دہشتگرد جہنم واصل
جرائم پیشہ افغان مہاجرین کا معاملہ
سویڈن کے وزیر نے کہا کہ جرائم پیشہ افغان مہاجرین کو یورپ میں رہنے کی اجازت نہیں، جرائم میں ملوث افغان مہاجرین کو ہر قیمت پر ملک بدر کیا جائے گا۔
چارتیفلائٹس کے ذریعے بے دخلی کی تجویز
غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ سویڈن وزیر نے افغان مہاجرین کو چارٹر فلائٹس سے بے دخلی کی تجویز دی ہے، یورپ میں افغان مہاجرین منظم جرائم اور اسمگلنگ میں ملوث ہیں۔








